you must have seen many religious madrassas across the country. Today we show you the Osmania...

you must have seen many religious madrassas across the country. Today we show you the Osmania...

ویسے تو آپ نے ُملک بھر میں بہت سے دینی مدارس دیکھے ہونگے آیۓ آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں مدرسہ عثمانیہ لتحفیظ القران الکریم جو اپنی مثال آپ ہے
عثمانیہ لتحفیظ القران راولپنڈی کی اٸرپوڑٹ ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع ہے جس میں ملک بھر سے طلبا زیر تعلیم ہیں اس مدرسے کی خصوصيت یہ ہے کے اس مدرسے میں طلبا کیلیے الگ الگ کلاسز ہیں جن میں قاعدے کی کلاس خفظ کی کلاس تجویز کی الگ اور ہر کلاس کیلیے الگ الگ ٹیچرز ہیں مدرسے میں طلبا کو اپنے گھروں جیسا ماخول میسر ہے منتضمین کا کہنا ہے کے نہ صرف بچوں کی دینی تعلیم بلکہ دنياوی تعلیم پر بھے خصوصی توجہ دی جاتی ہے اور مختلف گیمز بھی اساتذہ کی نگرانی میں سکھاۓ جاتی ہیں اور ہر جمرات کو کھیلوں کے مقابلے کرواۓ جاتے ہیں اور بچمں کی خوصلہ افزاٸ کیلے ُان میں انعمات بھی تقسیم کیے جاتے ہیں اور طلبا کو ناصرف کھانا پینا بلکہ کپڑے بھی دھو کر دۓ جاتے ہیں جو کے بلکل ُمفت ہوتے ہیںاور ہر سال 30 سے 50 بچوں کو خافظ اے قران بنایا جاتا ہے.#osmaniauniversity
#osman
#osmanian
#osmaniastudents

osmaniaislamabad osmmaniaPeshawar osmania

Post a Comment

0 Comments